BNP News 11.01.2018
* مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری کی زیر صدارت سراوان ہاؤس میں اہم اجلاس-

 

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری کی زیر صدارت سراوان ہاؤس میں اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری ملک نصیر شاہوانی ، میر ہمایوں عزیز کرد ، سید ناصر علی شاہ ہزارہ ، اسماعیل گجر ، احمد نواز بلوچ ، قاری اختر شاہ کھرل، حاجی نیاز بنگلزئی نے شرکت کی اجلاس میں ملکی و صوبائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے -