BNP News 25.01.2018
* مرکزی رہنما و سابق سینٹر نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی سے اسلام آباد پریس کلب کے سینئر نائب صدر بلال ڈار کی قیادت میں سینئر صحافیوں پر مشتمل وفد کی ملاقات۔
بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال-
* پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت- گھر پر حملہ بلوچ قومی روایات پر حملہ ہے جو یہاں آباد اقوام اور قبائل کےلیے کسی صورت قابلِ قبول نہیں (مرکزی سینٹرل کمیٹی کی رکن شکیلہ نوید دہوار)-

 

BNP News 24.01.2018
* پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر راکٹ حملہ بلوچ پشتون روایات کے برخلاف یہ بزدلانہ اقدام ہے- منفی ہتھکنڈوں سے پارٹی رہنما و کارکنان مرعوب ہوں گے اور نہ ہی پارٹی قائد اور ان کے گھرانے کے حوصلے پسند ہوں گے (سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ اور نوابزدہ اورنگزیب جوگیزئی)-