BNP News 01.06.2017
* ضمنی انتخاب این اے 260 میں پارٹی کی جانب سے حصہ لینے کے خواہش مند امیدوار 4 جون 2017 تک اپنی درخواستیں پارٹی سیکرٹری جنرل کے پاس جمع کروا سکتے ہیں-
 
کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ضمنی انتخاب این اے 260 میں پارٹی کی جانب سے حصہ لینے کے خواہش مند امیدوار 4 جون 2017 تک اپنی درخواستیں پارٹی سیکرٹری جنرل کے پاس جمع کروا سکتے ہیں جس کی فیس 20 ہزار روپے ناقابل واپسی ہے -