BNP News 16.04.2017
* پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل آج 16 اپریل صبح 11 بجے کوئٹہ ڈویژنل کانفرنس کی صدارت کریں گے-

 

 
کوئٹہ ( پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل آج 16 اپریل صبح 11 بجے کوئٹہ ڈویژنل کانفرنس کی صدارت کریں گے کوئٹہ ، نوشکی ، چاغی کے مرکزی کمیٹی کے راکین ، ضلعی صدور ،ضلعی  جنرل سیکرٹریز ، تحصیل صدور ، تحصیل جنرل سیکرٹریز مقررہ وقت پر شرکت کی ہدایت کی گئی ہے -